۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام ھادی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کے بارے میں قابل غور نکتہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الهادی علیه السلام

ان الله جعل الدنیا دار بلوی، والآخرةدارعقبی، وجعل بلوی الدنیا لثواب الآخرة سببا، وثواب الآخرة من بلوی الدنیا عوضا.

حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند متعال نے دنیا کو آزمائش و امتحان کا گھر قرار دیا ہے اور آخرت کو انجام اور نتیجے کی منزل اور دنیا کی آزمائش اور سختی کو آخرت کی پاداش کا وسیلہ اور آخرت کی پاداش کو دنیا کی آزمائشوں اور گرفتاریوں کا صلہ قرار دیا یے۔

تحف العقول: 483

تبصرہ ارسال

You are replying to: .